coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Tuesday, 28 August 2018

shohar se mohabbat

Sohar Se Mohabbat karna seekho

shohar se mohabbat
shohar se mohabbat
شوہر سے محبت کرنا سیکھو
اپنے شوہر کو تابع بنانے کے لیے عورت کو شوہر سے محبت کا انداز اور طریقہ سیکھنا چاہیے شوہر کتنا ہی غصے والا اور برا بدمعاش بے وقوف آوارہ ہو گا لیکن اس کو راہ راست پر لانے کی کنجی عورت کے ہاتھ میں ہے بہت سی ایسی مثالیں موجود ہیں کئی عورتوں نے اپنے شوہروں کی اسلحہ کی ہے آوارہ گرد شوہر کو بھی صحیح راہ پر لانے والی اور صبر کرنے والی عورتوں کی کوئی کمی نہیں شوہر کے دل کو اپنی مٹھی میں رکھنے کے لئے اس کی ہر خواہش کے تابع بن جائے اس کی غلطیوں اور کج روی دور کرنے کے لئے اچھی مثالیں دے کر سمجھائیں اس کو جس کام سے خوشی ہوتی ہو ایسا کام کریں دل کی گہرائیوں اور پرخلوص طریقے پر اس کی خدمت کریں تو جوہر ضرور ایک دن اس کا تابع ہو جائے گا جو عورت اپنے شوہر سے سچی محبت کرتی ہے ایسے شوہر کی مجال نہیں وہ اپنی عورت کا بیوفا بن کر ادھر ادھر بھٹکتا رہے
شوہر کے دل کو جیت لوں
دل کی گہرائیوں سے محبت کی صدا دے کر شوہر کے دل کو جیت لوں گھر صاف اور ستھرا رکھو گھر میں جینت کی چیزوں کو قرینے اور ترتیب سے رکھو اپنی پاکیزہ اور اٹوٹ محبت بھری نگاہیں سوہر پر رکھو وہ جب گھر میں داخل ہو توخنده پیشانی سے اس کا استقبال کروں شوہر سے بحث و مباحثہ کے بجاۓ اس کی تابعداری کو ترجیح دو اپنی ازواجی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے یہ سنہرا اصول ہے جن پر ہمیشہ تمہاری توجہ ہونی چاہیے

No comments:

Post a Comment