coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Sunday, 5 August 2018

baitullah ki Azmat aur uske huqooq

baitullah ki Azmat aur uske huqooq
baitullah ki Azmat aur uske huqooq
اس روائے زمین  پر اللہ تعالی کی عبادت کا سب سے پہلا گھر بیت اللہ ہے, جو مکہ مکرمہ میں واقع ہے, اللہ تعالی نے اس کو بڑی عظمت عطا فرمائی ہے- اس کے چاروں طرف نبی عمارت مسجد حرم ہے اور اس کے اردگرد وسیع علاقے کو حرم کہتے ہیں۔ جس میں نہ کسی انسان کو قتل کیا جا سکتا ہے نہ سدید دفاعی ضرورت کے بغیر جنگ کرنا جائز ہے, نہ کسی جانور کا شکار کرنا حلال ہے, نہ کسی  گھاس و پودے کو اکھاڑنے کی اجازت ہے اور نہ کسی جانور کو قید کیا جا سکتا ہے، اسی طرح یہ انسانوں ہی کیلئے نہیں بلکہ حیوانات و نبابات کے لیے بھی امن کی جگہ ہے۔ اس لیے وہاں رہنے والے ہر مسلمان پر اس کو ظاہری اور باطنی گندگیوں سے پاک و صاف رکھنا فرض ہے

No comments:

Post a Comment