Naajayaz tarike Se Kisi Ka Maal khana |
ناجائز طریقے سے کسی کا مال کھانا
انسان کو ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کی وجہ سے بہت سی چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے٬ اس لئے لین دین کرتے وقت ناجائز طریقے سے کسی کا مال ہڑپ نہیں کرنا چاہیے- ایک مسلمان کے لیے دھوکا بازی لوٹ کھسوٹ و چوری جھوٹھی گواہی، امانت میں خیانت ظلم و زیادتی اور احکام تک رسوائی حاصل کر کے باطل طریقے سے کسی کا مال کھانا جائز نہیں ہے، ایسا کرنا بہت بڑا گناہ اور اللہ تعالہ کی سخت ناراضی کا سبب ہے؟
No comments:
Post a Comment