coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Friday 10 August 2018

rozay ke ahkam

rozay ke ahkam
rozay ke ahkam
روزے کے احکام
اللہ تعالی نے روزے کے فرضیت حکمت و مصلحت اور بعض ضروری احکام بیان فرمائے ہیں۔ ١) روزہ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے، اللہ نے ہر عاقل بالغ مسلمان مرد و عورت پر پورے رمضان کے روزے فرض کیے ہیں۔ چھوڑنے والا ساخت گنہگار ہے۔٢) روزہ کی پہلی امتوں پر بھی فرض رہا ہے۔٣) روزے کا مقصد انسان کی میر تقوی و پرہیزگاری روح کی پاکیزگی اور عبادت جذبہ پیدا کرنا ہے۔٤) شرعی مسافر اور بیمار کے لیے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے مگر دوسرے دنوں میں اس کی قضا لازم ہے۔٥) روزے کا فدیہ ایک فقیر کو کھانا کھلانے کے برابر (پونے 2 کیلو گیہوں)  ہے۔٦) اگر کوئی مسافر اور بیماران رعاتیوں کے باوجود رمضان شریف کا روزہ رکھے تو اجر و ثواب  کے لحاظ سے اس کے حق میں بہت بہتر ہے؟

No comments:

Post a Comment