نماز کی اہمیت
اللہ تعالی نے ہر عاقل بالغ مسلمان مرد عورت پر پانچ وقت کی نمازیں فرض فرمائی ہے۔ اور وقت کی پابندی کے ساتھ نمازوں کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور چونکہ عصر کا وقت کام کاج اور کاروباری مصروفیت کا ہوتا ہے۔اس لئے خاص طور پر عصر کی نماز کا اہتمام اور ساتھ نہایت سکون و وقار اور حضور قلب کے ساتھ اللہ کے سامنے کھڑے ہو کر عبادت کرنے کا حکم دیا ہے؟
No comments:
Post a Comment