coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Wednesday, 8 August 2018

Baap Dada ki Aandhi pairvi se Bachao

Baap Dada ki Aandhi pairvi se Bachao
Baap Dada ki Aandhi pairvi se Bachao

           باپ دادا کی اندھی پیروی سے بچو

جب مشرکین کو توحید کی دعوت اور شرک سے بچنے کا حکم دیا جاتا تو وہ اللہ تعالی کے احکام کے مقابلے میں اپنےباپ داداؤں کی رسم و رواج کی پیروی کرتے تھے تو اللہ تعالی نے انہیں سمجھایا کی تمہارے باپ داداؤں کو نہ دین کی کچھ سمجھ تھی اور نہ ان کے پاس کوئی آسمانی ہدایت تھی۔ لہذا ان کی اندھی پیروی کرنا تمہارے لئے درست نہیں ہے۔ چنانچہ جو لوگ دین کے مقابلے میں خاندانی روایات اور اپنے بڑوں کے رسم و رواج کو اہمیت دیتے ہیں وہ صحیح دین اور ہدایت سے دور ہو جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment