حلال کھاٶ حرام سے بچو
عرب کے مشرکوں نے اپنے طور پر مختلف چیزوں کو حلال و حرام کر رکھا تھا - وہ مردار جانوروں کو حلال اور بتوں کے نام پر چھوڑے گئے جانوروں کو حرام سمجھتے تھے - اللہ تعالی نے فرمایا کی کھانے پینے کی جن چیزوں کو تمہارے جسم وہ جان کی حفاظت اور فائدے کے لیے حلال اور پاک صاف بنایا ہے - انہیں اپنی صحت کے لیے مفید سمجھ کر کھایا کرو اور جن ناپاک ونقصان وہ چیزوں کو تمہارے لئے حرام کراردیا ہے اللہ کا حکم سمجھ کر ان کے استعمال سے بچو اسی میں تمہاری صحت اور اخلاق حفاظت اور دین و دنیا کی بھلائی ہے؟