coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Thursday, 9 August 2018

shariyat Ke ahkam Chupane Ki Saza

shariyat Ke ahkam
shariyat Ke ahkam 

شریعت کے احکام چھپانے کی سزا

علمائے یہود تو ریت کے احکام چھپانے اور دنیا حاصل کرنے کے لئے اس کے احکام بدلنے کے جرم میں مبتلا تھے۔ ان کو توجہ دلائی گئی کہ تم حقیر وہ جلیل کے لیے جو حرکت کرتے ہو۔ آخرت میں اس کا انجام بہت برا ہوگا۔ آج دنیا میں تم سریعت کے احکام چھپا کر ناجائز کمائی سے اپنا پیٹ بھر رہے ہو۔ لیکن قیامت کے دن یہ غزا دوزخ کے انگاروں کی شکل میں تمہارے بیٹوں کے ایندھن بنے گی۔ اور اللہ تعالی اس قدر ناراض ہو گا کہ مہربانی کے ساتھ نہ تم سے بات کرے گا اور نہ گناہوں سے پاک صاف کرے گا دردناک عذاب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اللہ تعالی قرآن کریم کی تعلیمات کو چھپانے اور اسکے احکام بدلنے کے جرم عظیم سے ہم سب کی حفاظت فرمائے؟

No comments:

Post a Comment