coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Friday, 3 August 2018

Jadu aur qume yahud

Jadu aur qume yahud
Jadu aur qume yahud
جادو ٹونہ جس طرح اسلام میں ناجائز اور حرام ہے اسی طرح یہود کے یہاں بھی شرعانا جائز تھا، اس کے باوجود یہود اقتدار کی ہوس میں حضرت سلیمان علیہ السلام سے سلطنت چھیننے اور ان پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جادو سیکھنے لگے اور اس پر عمل کرنے لگے، نیز حضرت سلیمان علیہ السلام کو جادو گر قراردےکر ان کے بارے میں یہ مشہور کردیاگیا گی انہوں نے آخری عمر میں بتوں کو پوجنا شروع کر دیا تھا, انبیاء علیہ السلام  اور نیک لوگ انہیں جادو سے منع کرتے تو وہ بات نہ مانتے تھے, ایسی چیز سیکھتے تھے جس کے ذریعے شوہر اور بیوی میں جدائی پیدا کردیتے - اس سے بھی خطرناک بات یہ تھی کی لوگوں نے جادوگروں کی چال بازیوں کو معجزے سمجھ کر انہیں اپنا نبی پیسوا بنا لیا تھا - اللہ تعالی نے یہود کی ان بداعمالیوں اور مشر کانہ عمل کاتزکرہ کرکے امت محمد یہ کو متنبہ فرما یا کی کو جادو بہت بڑی چیز ہے جس کے بدلے انہوں نے اپنی جانیں بیچ ڈالیں اور آخرت کا نقصان اٹھایا اللہ تعالیٰ ہم تمام کی جادو ٹونے اور ہر طرح کے سفلی عمل سے حفاظت فرمائے _آمین

No comments:

Post a Comment