coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Tuesday, 7 August 2018

Nek kaam Mein Aage badhna

Nek kaam Mein Aage badhna
Nek kaam Mein Aage badhna

                نیک کام میں آگے بڑھنا
جب مسلمانوں کے لئے بیت المقدس کے بجائے بیت اللہ  مقرر کردیا گیا اور یہود و نصاریٰ قبلہ  کی تبدیلی پر اعتراض کرنے لگے - تو مسلمانوں کو یہ ہدایت دی گئی گی ہر مذہب کے لوگوں نے اپنے قبلے الگ الگ بنا رکھے ہیں - ان سب کو ایک قبیلے پر جمع کرنا تمہارے لئے ممکن نہیں - لہذا اس بحث میں پڑھنے کے بجائے اپنے اعمال میں نیکیوں کا اضافہ اور بھلے کام میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو - اس سے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ انسان کو بے مقصد کاموں میں اپنا وقت ضائع کرنے کے بجائے آخرت کی کامیابی کے لئے زیادہ سے زیادہ نیک کام کرنے چاہیے؟

No comments:

Post a Comment