میاں بیوی کو ہدایت
اللہ تعالی نے میاں بیوی کے خصوصی ملاپ کے بارے میں چند حقائق بیان فرمائے ہیں۔1) جس طرح کسان اپنی کھیتی کو بڑی دولت سمجھ کر عزیز رکھتا ہے اور ہر طرح نقصان سے اس کی حفاظت کرتا ہے اسی طرح شوہر کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی کو محبوب اور عزیز ترین دولت سمجھ کر اس کی حفاظت کرے اور اس کی جائزضرورتوں کو پورا کرنے کی کوشش کریں 2 ) میاں بیوی کا ملاپ صرف لزت اور خواہش پورا کرنے کے لئے نہ ہو بلکہ اس کا اصل مقصد اولاد حاصل کرنا ہو 3) شریعت نے جس مکام میں صحبت کرنے کی اجازت دی ہے اس کو چھوڑ کر خلاف فطرت مقام میں اپنی خواہش کو پورا کرنا ناجائز و حرام ہے؟
No comments:
Post a Comment