خرچ کرنے کے مقامات
حضرت عمرو بن جموح انصاری رضی اللہ عنہ مالدار صحابی تھے۔ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ہم کس پر خرچ کریں۔ تو اللہ تعالی نے فرمایا کی تمھاری حلال و پاکیزہ کمائی کے اصل حقدار تمہارے والدین رشتے دار ماں باپ کے سائے سے محروم یتیم مسکین اور ضرورت مند مسافر ہیں۔ ان پر خرچ کرنے سے تمہیں اللہ تعالی کی رضا اور آخرت میں بے شمار اجر ملے گا؟
No comments:
Post a Comment