نماز کی فضیلت
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ جل شانہٗ نے میری امت پر سب چیزوں سے پہلے نماز فرض کی اور قیامت میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا ۔ سب سے پسندیدہ عمل اللہ کے نزدیک ونماز ہے ، جو وقت پر پڑھی جائے جب کوئی آفت آسمان سے اترتی ہے تو مسجد کے آباد کرنے والوں سے ہٹ جاتی ہے؟
No comments:
Post a Comment