coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Monday, 6 August 2018

Sachchai ko Chupana Bada Zulm hai

Sachchai ko Chupana Bada Zulm hai
Sachchai ko Chupana Bada Zulm hai

               سچائی کو چھپانا بڑا ظلم ہے
حضرت ابراہیم و اسماعیل اور دیگر انبیاء علیہ السلام کے بارے میں یہودکا دعوی تھا کہ وہ یہودی تھے اور عیسائیوں کا دعوی تھا کہ وہ عیسائی تھے۔ اللہ تعالی نے فرمایا کہ تم سچائی کو چھپانے کی ناپاک کوشش مت کرو۔ کیا تم اس حقیقت سے واقف نہیں ہو کہ حضرت ابراہیم کرام علیہ السلام خالص توحید کا درس دیتے تھے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی آخر میں اسی دین کو لے کر آئے ہیں۔ مگر تم جان بوجھ کر ان کی نبوت کو جھٹلا رہے ہو اور اتنی بڑی سچائی کو چھپا کر اپنے اوپر ظلم کر رہے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ سچائی اور حق بات کو چھپانا اللہ کے نزدیک بہت بڑا گناہ ہے اللہ تعالی ہمیں اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے؟

No comments:

Post a Comment