coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Tuesday 28 August 2018

shohar se mohabbat

Sohar Se Mohabbat karna seekho

shohar se mohabbat
shohar se mohabbat
شوہر سے محبت کرنا سیکھو
اپنے شوہر کو تابع بنانے کے لیے عورت کو شوہر سے محبت کا انداز اور طریقہ سیکھنا چاہیے شوہر کتنا ہی غصے والا اور برا بدمعاش بے وقوف آوارہ ہو گا لیکن اس کو راہ راست پر لانے کی کنجی عورت کے ہاتھ میں ہے بہت سی ایسی مثالیں موجود ہیں کئی عورتوں نے اپنے شوہروں کی اسلحہ کی ہے آوارہ گرد شوہر کو بھی صحیح راہ پر لانے والی اور صبر کرنے والی عورتوں کی کوئی کمی نہیں شوہر کے دل کو اپنی مٹھی میں رکھنے کے لئے اس کی ہر خواہش کے تابع بن جائے اس کی غلطیوں اور کج روی دور کرنے کے لئے اچھی مثالیں دے کر سمجھائیں اس کو جس کام سے خوشی ہوتی ہو ایسا کام کریں دل کی گہرائیوں اور پرخلوص طریقے پر اس کی خدمت کریں تو جوہر ضرور ایک دن اس کا تابع ہو جائے گا جو عورت اپنے شوہر سے سچی محبت کرتی ہے ایسے شوہر کی مجال نہیں وہ اپنی عورت کا بیوفا بن کر ادھر ادھر بھٹکتا رہے
شوہر کے دل کو جیت لوں
دل کی گہرائیوں سے محبت کی صدا دے کر شوہر کے دل کو جیت لوں گھر صاف اور ستھرا رکھو گھر میں جینت کی چیزوں کو قرینے اور ترتیب سے رکھو اپنی پاکیزہ اور اٹوٹ محبت بھری نگاہیں سوہر پر رکھو وہ جب گھر میں داخل ہو توخنده پیشانی سے اس کا استقبال کروں شوہر سے بحث و مباحثہ کے بجاۓ اس کی تابعداری کو ترجیح دو اپنی ازواجی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے یہ سنہرا اصول ہے جن پر ہمیشہ تمہاری توجہ ہونی چاہیے

Sunday 26 August 2018

shohar ke huqooq

shohar ke huqooq

shohar ke huqooq
shohar ke huqooq
خاوند کے حقوق
تمہارا خاوند غریب ھو تو بھی تم اس کو تونگر اور مالدار ہی سمجھو اس کا اکرام کرو ہر کام میں اس سے مشورہ لو جو کہے اسے فورا کردو اس کی مرضی کے خلاف کبھی کوئی کام نہ کرو ہر بات میں اس کی خوشی کا خیال رکھو اپنی خوشی پر اس کی خوشی کو ترجیح دو ہر وقت اس کے آرام کا خیال رکھو اس کے دل کو رنج پہنچے ایسی کوئی بات نہ کرو جو کچھ وہ اپنی خوشی سے دے اسے لے لو جو کام کرنے کے لئے کہے اس طرح کسی سے کردوں کی وہ بے فکر ہو جائے اور تھوڑی آمدنی کے باوجود کسی قسم کی کوئی الجہن ہو جندہ دل بن کر رہو اس طرح  خنده پیشانی سے پیش آؤ گی تم کو دیکھتے ہیں اسکا دل باغ باغ ہوجائے اور سب پریشانیاں بھول جائے اپنی ضرورت سے پہلے اس کی ضرورت پوری کرو جہاں تک ہو سکے اس کو اچھا کھلاؤ کھانے سے پہلے تم خود اس کے ہاتھ دھلواؤں غریب ہو تو ہاتھ سے کپڑے سیکر پہناؤ اس کے سب کام اپنے ہاتھ سے کرتی رہو چائے پانی ناشتہ پہلے ہی سے تیار رکھو اس کو پریشانی ہو ایسا کوئی کام اور کوئی بات نہ کرو اس کی گنجائش سے زیادہ فرمائش نہ کرو کیوں کی اگر وہ نہ لاسکے گا تو اس کو ملال ہوگا اور اگر تمھاری قسمت میں ہوگی تو وہ چیز تم کو مل جائے گی اپنی جرورت جہاں تک ہو سکے خود ہی پورا کرو اس کو تکلیف نہ دو جب وہ گھر آئے تو اس کے سامنے اپنا پرونا مترو معلوم نہیں کی وہ کس حال میں گھر آیا ہو گا اور باہر اس پر کیا کیا دیتا ہو گا کھاتے وقت ایسی دلچسپ باتیں کرو کی وہ اطمینان سے کھا سکے کیوں کی بے فکری میں دال بھی کھورمہ جیسا لگتی ہے اور پریشانی میں بریانی بھی تھٹر جیسی لگتی ہے یہ بات تجربہ سے ثابت ہوتی ہے بعض عورتیں شوہر کو آتے ہی اپنی داستان سنانے بیٹھ جاتی ہیں اور اس کا کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا سبب سوار کر دیتی ہیں اور پھر وہ بیچارا کچھ کھایا نہ کھایا کر کے اٹھ جاتا ہے اس میں خدائے پاک بھی ناراض ہوتے ہیں اور خاوند بھی نا خوش ہوتا ہے ایسی بے عقل سے اللہ پاک بچائے
اگر اللہ پاک نے تم کو کچھ صلاحیت دے رکھی ہے تو اس کے کام میں ہاتھ بٹاؤں اس کا بوجھ ہلکا کرو اپنی شیرنی زبان سے اس کا غم غلط کرو اس کے دکھ سکھ میں شریک کر ہو اگر کچھ پریشان معلوم ہو تو اس کی پریشانی دور کرو اگر وہ کرج دار ہو جائے تو تم اپنے ہاتھ کے ہنر سے اس کے قرض کے بوجھ کو ہلکا کرو یا پھر تمہارے پاس کوئی نگد زیور ہو اس کی خدمت میں پیش کر دوں اور کہو کی آپ کی یاد کے مقابلے میں یہ چیج کوئی حقیقت نہیں رکھتی آپ ہی تو سب کچھ ہے اللہ پاک آپ کا سایہ میرے سر پر ہمیشہ قائم رکھے اللہ نے چاہا تو آپ اس سے بڑھکر چیج لا دیں گے اور ان چیزوں کو دے کر احسان نہ جتاؤ اور ایسی کوئی بات بھی محسوس نہ ہونے دو ورنہ سب کچھ بے کار ہو جائے گا ہر وقت اس کی خدمت میں لگے رہو اور اس کے آرام وہ راحت کی طرف سے کبھی بھی لاپرواہی نہ برتو اس کی خدمت میں غفلت نہ کرو گھر کے سب کام کاج تم اپنے ہاتھ سے ہی کرو اللہ پاک سوکھ کے دن بھی دکھائیں گے کھرچ کم کرو کفایت شعاری سے کام لو جو کچھ ملے اس میں سے کچھ جمع بھی کرتی رہو معمولی رقم سمجھ کر اڑا  مت دو کپڑے خود سے یوں کھانا خود پکاؤں  بچوں کی دیکھ بھال خود کرو اس طرح کافی رقم جمع ہو جائے گی اور مصیبت کے وقت کام آئے گی اور لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانا نہ پڑے گا تمہارا تمہارا دل بھی خوش  ہوگا اور پھر تمہاری عقل واہو سیاری پر خاوند آفریں آفریں پکار اٹھے گا کچھ پوچھے تو نرمی سے جواب دو اگر وہ اگر وہ کسی وقت غصہ ہو جائے تو تم نرم بن جاؤ اس کی مرضی پر راضی رہو وہ چاہے تمہارے کاموں سے راضی نہ ہو پھر بھی تم اس کے حقوق ادا کرتی رہو تاکہ اللہ پاک تم سے راضی رہے وہ جو کچھ کما کر دیں اس کو دیانت داری سے کھرچ کرو تم خود تکلیف برداشت کرکے بھی اس کی ضرورتیں پوری کرو
ایسا صاف ستھرا معاملہ کرو کی کی ہر آدمی دیکھ کر یا سن کر خوش ہو جائے مرد کو اپنی کوشش سے جو کچھ حاصل کرنا ہوتا ہے وہ لا کر تم کو دیتا ہے اب تمہارے اختیار میں ہے کہ اگر تم چاہو تو اپنی صلاحیت اور لیاقت سے خاک کے گھر کو لاکھ کا بنا دو اور اگر چاہو اپنی بے سمجھی سے اس کو برباد کر دو مرد بیچارا اس میں کیا کرسکتا ہے ہیں دیکھو اتنی صلاحیت اور حسن انتظام بھی دنیا میں ایک عجیب چیز ہے
سلیقہ مند اور بدتمیز بیوی کبھی بھی پریشانی نہیں اٹھاتی اور بدنظمی سے گھر کے سبہی لوگ پناہ مانگتے ہیں آئے دن نئے نئے مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی چین اور اطمینان سے کھانا نصیب نہیں ہوتا اور مرد بے چارا پریشان ہو جاتا ہے آخر وہ بے چارا کب تک اور کتنا دیتا رہے آخرکار دستبردار ہوکر سکون اور چین کی تلاش میں دوسری جگہ بھٹکتا پھرتا ہے گھر کی زندگی اس کے لیے وبال بن جاتی ہے اور بچے بھی وبال بن جاتے ہیں اور پھر وہ گھرانے میں بھی بریت محسوس کرتا ہے اور اس سے بے زار ہو جاتا ہے سلیقہ مند بیویاں ہمیشہ گھر کو جنت نما بنائے رکھتی ہیں کھو دبئی سکون اور چین سے زندگی گزارتی ہیں اور گھر والے بھی آرام سے رہتے ہیں بلکہ ایسی عورت گھر والوں کو آرام سے رکھتی ہیں وقت آنے پر سب سے بہتر ثابت ہوں سب تم کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گے اور مرد تمہارا تابیدار بن کر رہے گا
حسن انتظام ایک ایسی خوبصورت اور روشن چیز ہے کہ اسکی روشنی دور دور تک پہنچتی اور پھیلتی ہے ہزاروں حسینائیں بد نظم اور سلیقہ مند نہ ہونے کی وجہ سے چڑیل جیسی لگتی ہیں اکثر مرد صورت پرست کی نسبت سیرت پرست ہوتے ہیں وہ ظاہری خوبیوں کے بجاۓ باطنی خوبیوں کے دل دا دہ ہوتے ہیں جو عورتیں مرد کی تابیدار اور فرماں بردار ہوتی ہیں ایسی عورتیں اپنے شوہر کو چاہے وہ کتنا ہی بد مزاج اور نالائق ہی کیوں نہ ہو آخر کار اپنا تابع بنا کر چھوڑتی ہیں یہ بات کچھ مشکل بھی نہیں لیکن افسوس کی کتنی عورتیں سمجھتی ہیں کی ہم جتنا کے جی اوررعب دکھائیں گے مرد اثنا جلد ہمارا غلام اور تابع دار بن جائے گا یہ خیالات سب غلط ہے جو عورتیں محبت پیار اور دنیا کے سرم اور اللہ پاک کے خوف سے اپنے خاوند کی خدمت کرتی رہے ہیں وہی آگے چل کر اپنے سوہر کی محبوبہ بن کر رہتی ہے اور پھر مرد اس پر اپنی جان تک نچھاور کرتا ہے اس کے آرام کا اسکے رجا مندی کا خیال رکھتا ہے اور اس کی نازبرداری کرتا ہے اس کی ہر دلی خواہش پوری کرتا ہے اس کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتا ہے اور جو کچھ کما کر لاتا ہے سب اس کے ہاتھ میں رکھ دیتا ہے کبھی کسی بات کا حساب نہیں مانگتا ایسے میان بیوی کی زندگی سکون اور آرام سے گزرتی ہے اور یہ نعمت عقلمند بیویوں کے نصیب ہوتی ہے اور بے وقوف عورتیں اس سے محروم ہوتی ہیں لہذا تمہارا فرض ہے کہ تم اگر عقل سے کام نہ لو تو کم از کم آپ اپ کرکے بھی اس سے برتو اس سے بھی کچھ سمجھ بوجھ پیدا ہوجاتی ہے
عقلمند بیویوں تم انانیت اور غصے کو چھوڑ دو بڑائی اور خود بینی کو پاس نہ پھٹکنے دوں پرائے آدمی کے ساتھ تنہائی میں بات چیت نہ کرو کسی کے آگے سحر کی برائی نہ کرو اس کے خلاف ایک لفظ بھی نہ بولو سور کو کھانا کھانے سے پہلے خود نہ کھاو جس بات میں اسکو دلچسپی نہ ہو اس کو بالکل چھوڑ دو غضبناک ساغر کو بھی خدمت سے مرعوب کرو اس کی خواہش کے مطابق ہو جاؤ وہرا جی رہے ایسا کام کرو اس کی راج کی باتیں دل میں ہی محفوظ رکھو اس کو پسند ہو ایسا بناؤ سنگھار کرو خراب اور بدچلن عورتوں کی صحبت کو ترک کردو اس طرح بر تو کئی تو تمہارا نصیب اچھا ہو جائے گا اور تمہارے شوہر تمہارے تعبیدار ہوجائیں گے اور ہمیشہ تمہاری نازبرداری کریں گے
عورتوں کی دلی خواہش
عام طور سے ہر عورت چاہتی ہیں کہ میرا شوہر میرا تابیدار بن کر رہے اور وہ مجھ سے پوچھ پوچھ کر ہر کام کرے گھر کے کام کاج اور اسی طرح دوسرے اموار میں مجھ سے مشورہ لے اپنی تنخواہ کی ساری رقم مجھے سونپ دے  اور میں گھر کا سارا نظام چلائیں سے سیکھو آہ سحر عورت کو ہو یا قدرتی بات ہے لیکن اس خواہش کو پورا کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں کرتا شوہر کے ساتھ ذرا ذرا سی بات پر غصہ ہونے والی اور غصے میں خفا ہوکر مائی کے  چلے جانے والی اور اسی طرح شوہر کے مرتبہ اور اس کی عزت کا خیال نہ رکھنے والے لیباس اور زیورات کے لئے روجانا جھگڑا کرنے والی اور شوہر کی مرضی کے خلاف اپنی مرضی پر چلنے والی عورت شوہر کے گھر کو ہی نہیں اپنی زندگی کو تباہ کر دیتی ہ ہیں



Friday 24 August 2018

bado ke sath bartaw khawateen

bado ke sath bartaw khawateen
bado ke sath bartaw khawateen
bado ke sath bartaw khawateen

 بڑوں کے ساتھ برتاو

ماں باپ کو تکلیف نہ دو اپنی بھول قبول کر لو کبھی ان کے سامنے گستاخی سے بات نہ کرو ہر ایک کام اپنے ہاتھ سے کرو ں بے کار باتوں پر جھگڑا نہ کرو ہم عمروں کے ساتھ مل جل کر رہو تنہا اور یکسوئی بن جانے کی عدت نہ بناؤ آدھی سے تہذیب اور اخلاق سے پیش آؤ بڑوں کی عزت کا پورا خیال رکھو وہ جو کچھ سمجھ کی باتیں سکھائیں اسے قبول کر لو ان کے صلاح مشورے سے کام کرو ان کے اٹھنے بیٹھنے کی جگہ صاف ستھری رکھو بھابھی کے ساتھ سگی بہن جیسا برتاؤ کرو کسی بات کی حرص اور لالچ کو دل میں نہ آنے دو بات بات پر نہ بگٹو جو کام کرو خوش مجاز سے کرو ساتہی کھانے پینے بیٹھو ان کے ساتھ کسی قسم کا امتیاز نہ رکھو بدگمانی کا موقع نہ آنے دو مل جل کر گھر کا کام کاج کرو کوئی کام بگڑ جائے یا کسی بات میں بھول ہو جائے تو ماں باپ کے پاس شکایت کے لیے مت جاؤ ان کی چغلی نہ کرو موقع دیکھ کر تصفیہ کر لو زرا زرا سی بات کہہ دینے کی عادت نہ ڈالو نہیں تو سسرال میں رہنا بھاری پڑ جائے گا بڑی بہنوں کا ادب کرو ہر وقت ان کی تکلیف اور آرام میں شریک رہو ان کی ضرورتوں کو اپنی ضرورتوں پر ترجیح دوں ان کا دل نہ توڑو جو کام بتائیں فورن کر دو ان کی کسی بات پر نقطہ چینی نہ کرو خود کو ان سے بہتر نہ سمجھو اگر ان کو کوئی کام نہ آتا ہو اور وہ کام تم جانتی ہو وہ کام کردو اور اگر وہ گھر کے کام کاج میں مشغول ہو بچوں کی نگرانی رکھو ان کے ہر کام میں پورا پورا ساتھ دو ماں بہنوں کو اچھا برا نہ سناؤ دل کی بھڑاس نہ نکالو تم کو بھی سسرال جانا ہے اس کا خیال رکھو محبت کا ماحول ہو وہاں عداوت پیدا کرنے کی کوشش نہ کرو ان کی تلخ باتوں کو بڑا دل کر کے پی جاؤ ان سے خفا نہ ہو جاؤ بولنا بند نا کرو دو تم کو بھی ایسی ہی حالت سے گزرنا ہے ان سے پوچھے بغیر ان سے کسی چیز کو نہ لو اور اپنی چیجی ان کے لیے وقف کر دو لوگوں کے سامنے ان کے متعلق سرگوشی نہ کرو ورنہ ان کے دل میں تمہاری طرف سے بدگمانی پیدا ہوگی ان کے ساتھ معاملات صاف رکھو اور ہر وقت سمجھ اور عقل سے کام لو کہ بعد میں شرمندہ ہونے کا موقع آئے

Thursday 23 August 2018

aulad ki tarbiyat

aulad ki tarbiyat

aulad ki tarbiyat
aulad ki tarbiyat
ماں کی گود بچوں کے لئے سب سے پہلا مدرسہ ہے, اس کی سب سے پہلی یونیورسٹی ہے
وہاں آنکھ کھولتے ہی اس کی تربیت شروع ہوجاتی ہے ماں کی گود میں ملی ہوئی تعلیم کا رنگ بچوں کی طبیعت اور فطرت میں رچ بس جاتا ہے, اس طرح کی اگر اسے کھروچ بھی دیا جائے تو بھی الگ نہیں کیا جا سکتا
بڑے ہونے کے بعد بھی اس رنگ کی جھلک اس کے طور طریقے میں نمایاں ہوتی رہتی ہے, انہوں اس لئے بچوں کی تعلیم و تربیت کے معاملے میں ماں باپ پر جو ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ ذمہ داری  فقط ملک اور قوم کے لئے ہی نہیں بلکہ معبود حقیقی قیامت تک قائد ہوتی رہے گی اگر ماں باپ نے اولاد کی اچھی تربیت نہیں کی تو قیامت تک لعنت اور عذاب ان کے حصے میں آئے گا

Wednesday 22 August 2018

aurat ki sabse badi jimmedari

aurat ki sabse badi jimmedari
aurat ki sabse badi jimmedari

Aurat Ki Sabse Badi jimmedari

Baccho ko achi Tarah Pal Pushkar aur Unki achi tarbiyat karna Ye Maa Ki Sabse Badi jimmedari Hai- Khuda Aye Pak Ne Iss jimmedari ka Bojh Maa Ke Sar par Rakha Hai- Paydais Ke Silsile Se Duniya Kayam hai agar Yeh Silsila Toot Jaye Toh Duniya Hi Khatam Ho Jaye gi Lekin Aurat Ki Zindagi Ka maqsad us par hi khatam  nahi ho jata balki baccho ki paidaish ke baad jimedar Yo Ka asal dor Shuru Hota Hai
Aulad Ki parwarish Maa aur Baap Dono Par mo Khoob Hai Lekin humare Mushaire aur Samaj ke Taur tarike us kisim Ke Hain Ki us mamale mein takriban Sabhi jimmedari mark Ohio karni padti hai Doosre Ki Kudrat Ne Maa aur bache ke Darmiyaan Aisa Taluk Paida kar diya hai ki bachcha Paida Hote Hai Maa Ko Dhoondta Hai aur uski chhati mein se Gaja Hasil karta hai-
isliye maa ko chahiye ki who Aulad ki parwarish ki taraf Mukammal Dhyan De Parvarish Ka Ye matlab Nahi Ki baccho ko Khub pet Bhar Kar doodh Pila De ya phir Nafees aur umda libas pehna De- bulky Parvarish Ke mane  Yeh hai ki Uske Dil aur dimag ki Parvarish kare aur uske her nakal wo harkat ko
Islami sache me dhalay Uske akhlak aur adaton ki Parvarish Kare Uske Buland hosle Aur MaChalte Jazbaat ki Sahi rahbari Kare aur usko tarakki De- sehat ke asulo par chal kar apni Zindagi Gulzare Zindagi ki cosmicos ka Muqabla karne ke kamil salahiyat us mein Paida Ho Jaye-
 us Ki eklakhi Halat Itni achi aur Buland Ho ki Who Insaani bradri ka ek like fard Ban sake baccho Ki Zindagi Ke misaal Kori Kitab ke Manind hai Mouse Kitab Mein Apni Marzi ke mutabiq wo nagar Bana sakti hai wo Chahe toh uss Mein Haseen Aur Khoobsurat full bhote Hi Bana kar usko khunuma  Bana sakti hai aur Agar Chahe to Olte Seedhe lakire khich kar badsurat aur be Dungi Surat Banaye baccho ka baccho ka mustakbil maa ke haath mein hai- baccha bhi Aainda kal ka ma baap hai usko achi tarbiat Hasil Hui Hogi toh Who apni Aulad ko bhi achi tarbiyat dega- isliye  koom ko bigadna ya usko sudharna Aurat ke haath mein hai-Jo
Aurat Apne baccho ko achi tarbiyat dekar Parvarish karti hai Who apni Zindagi Mein Kamyab hai usne apni Zindagi Ka maqsad Hasil kar liya lekin jo Aurat apni Aulad ko achi tarbiyat Na De to uska matlab yeh Hua ki usne apni Aulad ka satyanash Kar Diya- Aisa Hi Nahi balki aainda Paida Hone Wali Naslon ko bhi tabah wo  Barbad Kar Diya our khudaye Paak Ne usko Jo Farz sopa tha who usne pura nahi kiya- duniya ki Ronak aurat ki jhat se kayam hai aurat ka Wajood Na Hota toh duniya sunsan hoti- Mulk Aurat zaat se Chahta Hai Ki Who uske liye behtreen aur honhar Aulad Paida kare tandrusti ke asul par uski Parvarish Kare aur usko Aisi tarbiyat De ki wo mulk aur kaum Dono Ke liye faydemand sabit ho

Sunday 19 August 2018

namaz ki ahmiyat

namaz ki ahmiyat
namaz ki ahmiyat

نماز کی اہمیت

اللہ تعالی نے ہر عاقل بالغ مسلمان مرد عورت پر پانچ وقت کی نمازیں فرض فرمائی ہے۔ اور وقت کی پابندی کے ساتھ نمازوں کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور چونکہ عصر کا وقت کام کاج اور کاروباری مصروفیت کا ہوتا ہے۔اس لئے خاص طور پر عصر کی نماز کا اہتمام اور ساتھ  نہایت سکون و وقار اور حضور قلب کے ساتھ اللہ کے سامنے کھڑے ہو کر عبادت کرنے کا حکم دیا ہے؟

Friday 17 August 2018

miya biwi ko Hidayat

miya biwi ko Hidayat
miya biwi ko Hidayat

میاں بیوی کو ہدایت

اللہ تعالی نے میاں بیوی کے خصوصی ملاپ کے بارے میں چند حقائق بیان فرمائے ہیں۔1) جس طرح کسان اپنی کھیتی کو بڑی دولت سمجھ کر عزیز رکھتا ہے اور ہر طرح نقصان سے اس کی حفاظت کرتا ہے اسی طرح شوہر کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی کو محبوب اور عزیز ترین دولت سمجھ کر اس کی حفاظت کرے اور اس کی جائزضرورتوں کو پورا کرنے کی کوشش کریں 2 ) میاں بیوی کا ملاپ صرف لزت اور خواہش پورا کرنے کے لئے نہ ہو بلکہ اس کا اصل مقصد اولاد حاصل کرنا ہو 3) شریعت نے جس مکام میں صحبت کرنے کی اجازت دی ہے اس کو چھوڑ کر خلاف فطرت مقام میں اپنی خواہش کو پورا کرنا ناجائز و حرام ہے؟

Wednesday 15 August 2018

namaz ki fazilat

namaz ki fazilat
namaz ki fazilat

نماز کی فضیلت

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ جل شانہٗ نے میری امت پر سب چیزوں سے پہلے نماز فرض کی اور قیامت  میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا ۔ سب سے پسندیدہ عمل اللہ کے نزدیک ونماز ہے ، جو وقت پر پڑھی جائے جب کوئی آفت آسمان سے اترتی ہے تو مسجد کے آباد کرنے والوں سے ہٹ جاتی ہے؟ 

Tuesday 14 August 2018

kharch karne ke maqamat

kharch karne ke maqamat
kharch karne ke maqamat

خرچ کرنے کے مقامات

حضرت عمرو بن جموح انصاری رضی اللہ عنہ مالدار صحابی تھے۔ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ہم کس پر خرچ کریں۔ تو اللہ تعالی نے فرمایا کی تمھاری حلال و پاکیزہ کمائی کے اصل حقدار تمہارے والدین رشتے دار ماں باپ کے سائے سے محروم یتیم مسکین اور ضرورت مند مسافر ہیں۔ ان پر خرچ کرنے سے تمہیں اللہ تعالی کی رضا اور آخرت میں بے شمار اجر ملے گا؟

Naajayaz tarike Se Kisi Ka Maal khana

Naajayaz tarike Se Kisi Ka Maal khana
Naajayaz tarike Se Kisi Ka Maal khana

ناجائز طریقے سے کسی کا مال کھانا

انسان کو ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کی وجہ سے بہت سی چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے٬ اس لئے لین دین کرتے وقت ناجائز طریقے سے کسی کا مال ہڑپ نہیں کرنا چاہیے- ایک مسلمان کے  لیے دھوکا بازی لوٹ کھسوٹ و چوری جھوٹھی گواہی، امانت میں خیانت ظلم و زیادتی اور احکام تک رسوائی حاصل کر کے باطل طریقے سے کسی کا مال کھانا جائز نہیں ہے، ایسا کرنا بہت بڑا گناہ اور اللہ تعالہ کی سخت ناراضی کا سبب ہے؟

Friday 10 August 2018

rozay ke ahkam

rozay ke ahkam
rozay ke ahkam
روزے کے احکام
اللہ تعالی نے روزے کے فرضیت حکمت و مصلحت اور بعض ضروری احکام بیان فرمائے ہیں۔ ١) روزہ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے، اللہ نے ہر عاقل بالغ مسلمان مرد و عورت پر پورے رمضان کے روزے فرض کیے ہیں۔ چھوڑنے والا ساخت گنہگار ہے۔٢) روزہ کی پہلی امتوں پر بھی فرض رہا ہے۔٣) روزے کا مقصد انسان کی میر تقوی و پرہیزگاری روح کی پاکیزگی اور عبادت جذبہ پیدا کرنا ہے۔٤) شرعی مسافر اور بیمار کے لیے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے مگر دوسرے دنوں میں اس کی قضا لازم ہے۔٥) روزے کا فدیہ ایک فقیر کو کھانا کھلانے کے برابر (پونے 2 کیلو گیہوں)  ہے۔٦) اگر کوئی مسافر اور بیماران رعاتیوں کے باوجود رمضان شریف کا روزہ رکھے تو اجر و ثواب  کے لحاظ سے اس کے حق میں بہت بہتر ہے؟

Thursday 9 August 2018

shariyat Ke ahkam Chupane Ki Saza

shariyat Ke ahkam
shariyat Ke ahkam 

شریعت کے احکام چھپانے کی سزا

علمائے یہود تو ریت کے احکام چھپانے اور دنیا حاصل کرنے کے لئے اس کے احکام بدلنے کے جرم میں مبتلا تھے۔ ان کو توجہ دلائی گئی کہ تم حقیر وہ جلیل کے لیے جو حرکت کرتے ہو۔ آخرت میں اس کا انجام بہت برا ہوگا۔ آج دنیا میں تم سریعت کے احکام چھپا کر ناجائز کمائی سے اپنا پیٹ بھر رہے ہو۔ لیکن قیامت کے دن یہ غزا دوزخ کے انگاروں کی شکل میں تمہارے بیٹوں کے ایندھن بنے گی۔ اور اللہ تعالی اس قدر ناراض ہو گا کہ مہربانی کے ساتھ نہ تم سے بات کرے گا اور نہ گناہوں سے پاک صاف کرے گا دردناک عذاب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اللہ تعالی قرآن کریم کی تعلیمات کو چھپانے اور اسکے احکام بدلنے کے جرم عظیم سے ہم سب کی حفاظت فرمائے؟

Wednesday 8 August 2018

Baap Dada ki Aandhi pairvi se Bachao

Baap Dada ki Aandhi pairvi se Bachao
Baap Dada ki Aandhi pairvi se Bachao

           باپ دادا کی اندھی پیروی سے بچو

جب مشرکین کو توحید کی دعوت اور شرک سے بچنے کا حکم دیا جاتا تو وہ اللہ تعالی کے احکام کے مقابلے میں اپنےباپ داداؤں کی رسم و رواج کی پیروی کرتے تھے تو اللہ تعالی نے انہیں سمجھایا کی تمہارے باپ داداؤں کو نہ دین کی کچھ سمجھ تھی اور نہ ان کے پاس کوئی آسمانی ہدایت تھی۔ لہذا ان کی اندھی پیروی کرنا تمہارے لئے درست نہیں ہے۔ چنانچہ جو لوگ دین کے مقابلے میں خاندانی روایات اور اپنے بڑوں کے رسم و رواج کو اہمیت دیتے ہیں وہ صحیح دین اور ہدایت سے دور ہو جاتے ہیں

Tuesday 7 August 2018

halal aur haram mein farq

halal aur haram mein farq
halal aur haram mein farq

                  حلال کھاٶ حرام سے بچو

عرب کے مشرکوں نے اپنے طور پر مختلف چیزوں کو حلال و حرام کر رکھا تھا - وہ مردار جانوروں کو حلال اور بتوں کے نام پر چھوڑے گئے جانوروں کو حرام سمجھتے تھے - اللہ تعالی نے فرمایا کی کھانے پینے کی جن چیزوں کو تمہارے جسم وہ جان کی حفاظت اور فائدے کے لیے حلال اور پاک صاف بنایا ہے - انہیں اپنی صحت کے لیے مفید سمجھ کر کھایا کرو اور جن ناپاک ونقصان وہ چیزوں کو تمہارے لئے حرام کراردیا ہے اللہ کا حکم سمجھ کر ان کے استعمال سے بچو اسی میں تمہاری صحت اور اخلاق حفاظت اور دین و دنیا کی بھلائی ہے؟

Nek kaam Mein Aage badhna

Nek kaam Mein Aage badhna
Nek kaam Mein Aage badhna

                نیک کام میں آگے بڑھنا
جب مسلمانوں کے لئے بیت المقدس کے بجائے بیت اللہ  مقرر کردیا گیا اور یہود و نصاریٰ قبلہ  کی تبدیلی پر اعتراض کرنے لگے - تو مسلمانوں کو یہ ہدایت دی گئی گی ہر مذہب کے لوگوں نے اپنے قبلے الگ الگ بنا رکھے ہیں - ان سب کو ایک قبیلے پر جمع کرنا تمہارے لئے ممکن نہیں - لہذا اس بحث میں پڑھنے کے بجائے اپنے اعمال میں نیکیوں کا اضافہ اور بھلے کام میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو - اس سے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ انسان کو بے مقصد کاموں میں اپنا وقت ضائع کرنے کے بجائے آخرت کی کامیابی کے لئے زیادہ سے زیادہ نیک کام کرنے چاہیے؟

Monday 6 August 2018

Sachchai ko Chupana Bada Zulm hai

Sachchai ko Chupana Bada Zulm hai
Sachchai ko Chupana Bada Zulm hai

               سچائی کو چھپانا بڑا ظلم ہے
حضرت ابراہیم و اسماعیل اور دیگر انبیاء علیہ السلام کے بارے میں یہودکا دعوی تھا کہ وہ یہودی تھے اور عیسائیوں کا دعوی تھا کہ وہ عیسائی تھے۔ اللہ تعالی نے فرمایا کہ تم سچائی کو چھپانے کی ناپاک کوشش مت کرو۔ کیا تم اس حقیقت سے واقف نہیں ہو کہ حضرت ابراہیم کرام علیہ السلام خالص توحید کا درس دیتے تھے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی آخر میں اسی دین کو لے کر آئے ہیں۔ مگر تم جان بوجھ کر ان کی نبوت کو جھٹلا رہے ہو اور اتنی بڑی سچائی کو چھپا کر اپنے اوپر ظلم کر رہے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ سچائی اور حق بات کو چھپانا اللہ کے نزدیک بہت بڑا گناہ ہے اللہ تعالی ہمیں اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے؟

Imaan ka rang urdu

Imaan ka rang urdu
Imaan ka rang urdu
   
                           ایمان کا رنگ

عیسائیوں کا یہ طریقہ تھا کہ جب ان کا بچہ سات دن کا ہو جاتا, تو اسے رنگین پانی میں غسل دیتے اور یہ سمجھتے ہیں اب اس پر عیسائیت کا رنگ چڑھ گیا ہے اور گناہوں سے پاک و صاف ہو گیا ہے ۔ اللہ تعالی نے اس رسم کے مقابلے میں فرمایا کی اصل رنگت و ایمان ہے۔ پیدا ہونے والے کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں تکبیر کر کے اس کے دل میں اللہ کی توحید اور اس کے نام کی عظمت پیداکردوں۔ اور اس کا اچھا سا اسلامی نام رکھ دو تاکہ بڑا ہونے کے بعد اس کے دل میں ایمان کا رنگ چڑھ جائے اور قسم کی گندگی سے پاک ہو جائے اور اعمال صالحہ کرکے اللہ تعالیٰ کا فرماں بردار اور عبادت گزار بن جائے؟




Sunday 5 August 2018

Nek kaam ki qabuliyat Ki Dua

Nek kaam ki qabuliyat Ki Dua
Nek kaam ki qabuliyat Ki Dua
                   
              نیک کام کی قبولیت کی دعا

بیت اللہ کی تعمیر حضرت آدم علیہ السلام کے وقت سے پہلے چلی آ رہی ہے _ مگر طویل زمانہ گزرنے کی وجہ سے یہ عمارت خستہ ہو کر ختم ہو گئی تھی، اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی کے ذریعے بیت اللہ کو پرانی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ساتھ لے کر اس کی تعمیر کی اور تعمیر کے دوران بڑی عاجزی کے ساتھ اس عمل کی قبولیت کی دعا بھی کرتے رہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اس عمل سے ہمیشہ یہ نصیحت ملتی ہے کہ ہر نیک کام اللہ کی رضا کے لئے کرنا چاہیے اور اس پر فخر کرنے کے بجائے اللہ تعالی سے اس کی قبولیت کی دعا کرنی چاہیے

baitullah ki Azmat aur uske huqooq

baitullah ki Azmat aur uske huqooq
baitullah ki Azmat aur uske huqooq
اس روائے زمین  پر اللہ تعالی کی عبادت کا سب سے پہلا گھر بیت اللہ ہے, جو مکہ مکرمہ میں واقع ہے, اللہ تعالی نے اس کو بڑی عظمت عطا فرمائی ہے- اس کے چاروں طرف نبی عمارت مسجد حرم ہے اور اس کے اردگرد وسیع علاقے کو حرم کہتے ہیں۔ جس میں نہ کسی انسان کو قتل کیا جا سکتا ہے نہ سدید دفاعی ضرورت کے بغیر جنگ کرنا جائز ہے, نہ کسی جانور کا شکار کرنا حلال ہے, نہ کسی  گھاس و پودے کو اکھاڑنے کی اجازت ہے اور نہ کسی جانور کو قید کیا جا سکتا ہے، اسی طرح یہ انسانوں ہی کیلئے نہیں بلکہ حیوانات و نبابات کے لیے بھی امن کی جگہ ہے۔ اس لیے وہاں رہنے والے ہر مسلمان پر اس کو ظاہری اور باطنی گندگیوں سے پاک و صاف رکھنا فرض ہے

Saturday 4 August 2018

Kalma urdu


Jahannam ke halaat

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺟﺐ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ

ﺳﻼﻡ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ صلی اللہ علیہ وسلمﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮮ ﺗﻮ

ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﯽ

ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ

ﺟﺒﺮﺍﯾﻞ ﮐﭽﮫ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ

ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ

ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺝ

ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﻮ ﻏﻤﺰﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ

ﮞ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯ

ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺍﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﻞ

ﺟﮩﺎﮞ ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﮯ

ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﺎ

ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮧ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮑﻮ

ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻏﻢ ﮐﮯ

ﺁﺛﺎﺭ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﮮ

ﮨﯿﮟ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ

ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ

ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﺘﺎﻭ

ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺟﮩﻨﻢ

ﮐﮯ ﮐﻞ ﺳﺎﺕ ﺩﺭﺟﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﻭﺍﻻ

ﺩﺭﺟﮧ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ

ﻣﻨﺎﻓﻘﻮﮞ ﮐﻮ

ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ

ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﮭﭩﮯ

ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻣﺸﺮﮎ

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﻟﯿﮟ

ﮔﮯ

ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺩﺭﺟﮯ

ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﻮﺭﺝ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ

ﭘﺮﺳﺘﺶ ﮐﺮﻧﮯ

ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ

ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ

ﺁﺗﺶ ﭘﺮﺳﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ

ﮔﮯ

ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ

ﯾﮩﻮﺩ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ

ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ

ﻋﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﺊ

ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ

ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ

ﭘﻮﭼﮭﺎ

ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺁﭖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮐﯿﻮﮞ

ﮨﻮﮔﺌﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﻭ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ

ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ

ﮨﻮﮔﺎ

ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ

ﮐﯿﺎ

ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺭﺟﮯ

ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ

ﮔﻨﮩﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ

ﮈﺍﻟﮯ ﮔﮯ

ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ صلی اللہ علیہ وسلم ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ

ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ

ﮈﺍﻻ ﺟﺎﮮ

ﮔﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻏﻤﮕﯿﻦ ﮨﻮﮮ

ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ

ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ

ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﺰﺭﮮ

ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ

ﻧﻤﺎﺯ

ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺗﮯ

ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺣﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ

ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ

ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ

ﺣﻀﻮﺭ ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﺮ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ

ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺣﯿﺮﺍﻥ

ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ صللہ علیہ وسلم ﭘﮧ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ

ﮐﯿﻔﯿﺖ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﻣﺴﺠﺪ

ﺳﮯ

ﺣﺠﺮﮮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﯿﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ

ﺟﺎ ﺭﮨﮯ۔ ﺟﺐ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺩﻥ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ

ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ

ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ

ﺁﮮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ

ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻼﻡ

ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ۔ ﺁﭖ ﺭﻭﺗﮯ

ﮨﻮﮮ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮮ

ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ

ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ

ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﻟﮩﺬﺍ ﺁﭖ

ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ

ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻞ

ﺟﺎﮮ ﺁﭖ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ

ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ

ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ

ﻧﮯ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﺎ

ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ

ﺑﮭﯽ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ

ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻧﮯ

ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ

ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﺗﻨﮯ

ﺍﻋﻈﯿﻢ

ﺷﺤﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ

ﻣﻼ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻧﮭﯽ

ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮭﯽ

ﭼﺎﮬﯿﺌﮯ

ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻧﮑﯽ ﻧﻮﺭ ﻧﻈﺮ

ﺑﯿﭩﯽ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯿﺠﻨﯽ

ﭼﺎﮬﯿﺌﮯ۔ ﻟﮩﺬﺍ ﺁﭖ

ﻧﮯ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﻮ

ﺳﺐ ﺍﺣﻮﺍﻝ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺁﭖ ﺣﺠﺮﮮ

ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ

ﭘﮧ ﺁﺋﯽ

" ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﺍﺳﻼﻡ ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ"

ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﻮﺏ

ﮐﺎﺋﯿﻨﺎﺕ ﺍﭨﮭﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ

ﺳﻼﻡ ﮐﺎ

ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ

ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﺁﭖ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮬﮯ ﮐﮧ

ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺁﭖ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﺸﺮﯾﻒ

ﻓﺮﻣﺎ ﮨﮯ

ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ صلی اللہ علیہ وسلمﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ

ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ

ﺍﻣﺖ

ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮮ ﮔﯽ

ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻣﺖ

ﮐﮯ

ﮔﻨﮩﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﻏﻢ ﮐﮭﺎﮮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ

ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ

ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﺭﮨﺎ

ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮑﻮ ﻣﻌﺎ ﻑ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ

ﺟﮩﻨﻢ ﺳﮯ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ

ﺁﭖ ﭘﮭﺮ

ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ

ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﯾﺎ

ﺍﻟﻠﮧ

ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭﻭﮞ ﭘﮧ

ﺭﺣﻢ ﮐﺮ ﺍﻧﮑﻮ ﺟﮩﻨﻢ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ

ﮐﺮ

ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻢ ﺁﮔﯿﺎ "

ﻭَﻟَﺴَﻮْﻑَ ﻳُﻌْﻄِﻴﻚَ ﺭَﺑُّﻚَ ﻓَﺘَﺮْﺿَﻰ

ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﺮ

ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺩﻭﮞ ﮔﺎ

ﮐﮧ ﺁﭖ ﺭﺍﺿﯽ

ﮨﻮﺟﺎﻭ ﮔﮯ

ﺁﭖ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﮯ ﺍﻭﺭ

ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ

ﻭﻋﺪﮦ

ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺯ ﻗﯿﺎﻣﺖ

ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ

ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ

ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ

ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺭﺍﺿﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺟﺐ

ﺗﮏ ﻣﯿﺮﺍ

ﺁﺧﺮﯼ ﺍﻣﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ

ﭼﻼ ﺟﺎﮮ

ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﮮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ

ﺁﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺒﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺷﻔﯿﻖ

ﺍﻭﺭ ﻏﻢ

ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ

ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﺎ ؟


Friday 3 August 2018

Jadu aur qume yahud

Jadu aur qume yahud
Jadu aur qume yahud
جادو ٹونہ جس طرح اسلام میں ناجائز اور حرام ہے اسی طرح یہود کے یہاں بھی شرعانا جائز تھا، اس کے باوجود یہود اقتدار کی ہوس میں حضرت سلیمان علیہ السلام سے سلطنت چھیننے اور ان پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جادو سیکھنے لگے اور اس پر عمل کرنے لگے، نیز حضرت سلیمان علیہ السلام کو جادو گر قراردےکر ان کے بارے میں یہ مشہور کردیاگیا گی انہوں نے آخری عمر میں بتوں کو پوجنا شروع کر دیا تھا, انبیاء علیہ السلام  اور نیک لوگ انہیں جادو سے منع کرتے تو وہ بات نہ مانتے تھے, ایسی چیز سیکھتے تھے جس کے ذریعے شوہر اور بیوی میں جدائی پیدا کردیتے - اس سے بھی خطرناک بات یہ تھی کی لوگوں نے جادوگروں کی چال بازیوں کو معجزے سمجھ کر انہیں اپنا نبی پیسوا بنا لیا تھا - اللہ تعالی نے یہود کی ان بداعمالیوں اور مشر کانہ عمل کاتزکرہ کرکے امت محمد یہ کو متنبہ فرما یا کی کو جادو بہت بڑی چیز ہے جس کے بدلے انہوں نے اپنی جانیں بیچ ڈالیں اور آخرت کا نقصان اٹھایا اللہ تعالیٰ ہم تمام کی جادو ٹونے اور ہر طرح کے سفلی عمل سے حفاظت فرمائے _آمین

Mehboob Bande Maut Se nahi darte

Mehboob Bande Maut Se nahi darte
Mehboob Bande Maut Se nahi darte
یہود اپنی بد اعمالیوں کے باوجود یہ دعویٰ کرتے تھے کہ ہم اللہ کے محبوب و مقرب بندے ہیں -اللہ تعالی نے فرمایا کی اگر تم اپنےدعوے  میں سچے ہو تو موت کی تمنا کرو - مگر دنیا کی محبت میں یہ لوگ ہرگز موت کی تمنا نہیں کریں گے - وجہ صرف یہ ہے کہ وہ اپنے دعوے میں جھوٹے ہیں - اللہ کی محبت کے بجائے دنیا کی محبت ان کے دلوں میں گھسی ہوئی ہے - اور جو لوگ اللہ سے محبت اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں اور اپنی زندگی کو گناہوں سے پاک رکھتے ہیں اور ایمان و اعمال صالحہ پر قائم رہتے ہیں - تو موت ان کے لیے محبوب ترین چیز بن جاتی ہے کیوں کی اسی کے ذریعے آدمی اپنے محبوب حقیقی سے مل سکتا ہے