coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Monday, 21 May 2018

Surah Al Fatiha

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے  بڑا مہربان نہایت رحم والا  انصاف کے دن کا حاکم اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں  ہم کو سیدھے رستے چلا  ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

No comments:

Post a Comment