coming soon..

Apne Shehar ko Apna dost Kis Tarah Banaye khawateen keliye

Tuesday 22 May 2018

Musibat ke Waqt Ki Dua

یہ دعا حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس مسلمان نے کسی مصیبت میں بھی اس دعا سے اللہ تعالی کو پکارا اللہ تعالی نے اس کی دعا قبول فرمائی ہے

Monday 21 May 2018

Surah Al Fatiha

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے  بڑا مہربان نہایت رحم والا  انصاف کے دن کا حاکم اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں  ہم کو سیدھے رستے چلا  ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے