coming soon..
Tuesday, 31 July 2018
aamale saaleh nejaat ka zariyah hai
Monday, 30 July 2018
Sunday, 29 July 2018
Friday, 27 July 2018
Thursday, 12 July 2018
Insan ki paidaish ka maqsad
![]() |
Insan ki paidaish ka maqsad |
اللہ تعالی نے لوگوں کو پیدا فرمایا اور زندہ رہنے کے لیے انہیں بے شمار نعمتیں عطا فرمائیں - رہنے سہنے کے لیے ز مین اور آسمان سے بارش برسا کر کھانے پینے کے لیے غلے ترکاریاں اور مختلف قسم کے پھل پیدا فرمائے - اتنی ساری نعمتوں کا تذکرہ کرکے اللہ تعالی نے فرمایا۔ اے لوگو میں نے تمہیں صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے میری عبادت کرو اورشرک سے بچوں کیوں کی شرک کرنا سب سے بڑا گناہ ہے
Tuesday, 10 July 2018
allah ki ibadat aur usse madad tlab karna
ﷲ کی عبادت اور اس سے مدد طلب کرنا
اللہ تعالی نے جنات و انسان اور ساری مخلوق کو پیدا کیا, اور ان کی پرورش اور روزی کا انتظام فرمایا اور انہیں ہر حال میں اپنی عبادت اور اپنی جات علی سے مدد طلب کرنے کا حکم دیا- چنانچہ اس نے اپنے بندے کو سيکھایا کہ کہیں اے ہمارے مالک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں, کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور نہ تیرے علاوہ کوئی کسی کی مدد کر سکتا ہے, اس لیے ہمیں ہر حال میں اللہ تعالٰی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی سے مدد مانگنی چاہیے ؟
Subscribe to:
Posts (Atom)